

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزدوروںکا پیکج دوگنا کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ محکمے کی آمدن دگنی ہوگئی، ورکرز کے پیکجز بھی دگنے کیے جائیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ وزیر اعلیٰ کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں سندھ کی امن و امان کی صورتحال، سٹریٹ کرائم کے خاتمے اور کچے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدرات سندھ میں امن

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے 100 سے زائد اسکولوں کو بم کی دھمکی موصول ہوئی جس کے بعد اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح نئی دہلی کے 100 سے زائد اور بھارتی شہر نوئیڈا کے 2 اسکولوں کو ای میلز کے ذریعے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیوب ویلوں کو سولر پور منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان استحکام پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان پارٹی سے علیحدگی اختیار کر رہی ہوں۔ سعدیہ سہیل رانا نے گزشتہ سال

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36,642 ایکڑ پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹوریٹ آف کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28,430 ایکڑ اراضی پر گندم تباہ ہو گئی ہے جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد کے باعث وزیراعظم محمدشہبازشریف نےگیمبیاکادورہ منسوخ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاکہناہےکہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اوآئی سی سربراہان مملکت کےاجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ ڈپٹی وزیراعظم آج گیمبیا کے شہر بنجال پہنچیں گے ۔ اسحاق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رات گئے پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( فنانس اینڈ پلاننگ) اٹک ملیحہ اسرار کو اسسٹنٹ چیف بارانی ایریا راولپنڈی تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شیخوپورہ سیدہ تہنیات بخاری کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمز بند کرنے کےلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 سے زائد