تازہ ترین

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم

عید کے موقع پرعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے 12 نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، تمام بارہ اراکین کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا،9.66روپے مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (روشن پاکستان نیوز ) سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں:

وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام اور امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ مزید پڑھیں: چیئرمین

مسیحی برادری کو پُرامن ایسٹر کی مبارکباد، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ایسٹر 2024 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ایسٹر کے تیوہار پر پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایسٹر کا دن ہمیں حضرت عیسیٰ علیہ

پی بی سی نے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیف جسٹس آف پاکستان کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ پی بی سی نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے اعلیٰ جج کے استعفیٰ کا مطالبہ عدلیہ

رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں بے حد اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت

خیرپور، ٹرنک سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے قتل کی وجہ اور قاتل سے متعلق بھی بتا دیا ، دیکھیں تفصیل

پولیس نے تین بچوں کے مشتبہ قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جن کی لاشیں رواں ہفتے کے شروع میں خیرپور میں ایک گھر کے ٹرنک سے ملی تھیں۔ خیرپور کے علاقے گوٹھ وڈا سمنگ میں چار روز قبل ایک گھر کے تنے سے تین بچوں کی لاشیں