جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

راولپنڈی: 9 مئی مقدمات کے 500 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش، شبلی فراز اور دیگر کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کے مقدمات میں نامزد سیکڑوں ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 500 سے زائد ملزمان کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جہاں تمام ملزمان کی حاضری لگائی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پی

تحائف لینے والا اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا، توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے

ایپیلیٹ ٹریبیونل ان لینڈ ریونیو ( کنڈیشنز آف سروس) رولز 2024 کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے منعقدہ

پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ اہم، پی ٹی آئی کے کسی فرد کا ذکر نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے، کھیل ابھی شروع ہوا ہے، پہلے سے بتا کر مزہ کیوں خراب کروں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ایک مخصوص طبقے کو پراپرٹی لیکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کے تاثر کی پرزور نفی کرتا ہوں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے جس کی میں پر زور نفی کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک

اجتماعی کوششوں سے آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک ختم ہوچکی، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک ختم ہوچکی۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، وہاں امن و امان اولین ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی کوششوں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا۔ مزید پڑھیں: 190 ملین

سانحہ9مئی ،عدالت نےفریقین سےریکارڈطلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ9مئی کےکیس میں عدالت نےفریقین سےریکارڈطلب کررکھاہے۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ 9 مئی کے درج مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ شیخ رشید، راشد شفیق، کنول شوزب، سمابیہ طاہر، واثق قیوم عباسی اور صداقت عباسی عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے ملزمان کو حاضری لگوا کر

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کو جمع کروائی گئی دستاویزات پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی

آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ختم

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق گزشتہ روز ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے تین بجے تک سوگ رہے گا ، تین