

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم

کینیڈا (روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کو خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے علاقے فورٹ میک مرے سے 6 ہزار افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں فورٹ نیلسن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سکیل پروڈیوسرز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ فاٹا پاٹا کو دی گئی ٹیکس استثنیٰ کا 6 سال سے غلط استعمال کیا گیا، حکومت کی جانب سے ٹیکس استثنیٰ کی مدت میں مزید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو کر دوبارہ انتخابات کرائے جائیں کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے، آئین اور آئینی اداروں کی بالادستی ہونی چاہیے، ایسا نہیں ہو سکتاکہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت نے ایم ایس سروسز ہسپتال کو پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے سیاستدانوں سے بات نہیں کرتی، پہلے کہتے تھے جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتے ہیں، جب تک منافقت جاری رہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا کہ

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔ تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف