جمعرات,  09 جولائی 2026ء

تازہ ترین

 والدہ پر تشدد اور دھمکیاں دینے میں ملوث ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی،اپنی والدہ پر تشدد اور دھمکیاں دینے میں ملوث ناخلف بیٹا گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس کو بزرگ خاتون نے درخواست دی کہ ان کا بیٹا ان پر تشدد کرتا اور دھمکیاں دیتا ہے، خاتون کی درخواست پر تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمہ

سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، موٹر سائیکلز،رقم اور موبائل فون برآمد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، 02 مسروقہ موٹر سائیکل،رقم 01 لاکھ 14 ہزار اور موبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمعیز

حالیہ انتخابات ڈھونگ،حریت قیادت نے بھارتی انتخابات کو مسترد کر دیا

  اسلام آباد (سٹی رپورٹر) کل جماعتی حریت کانفرنس جموں و کشمیر پاکستان چیپٹر کے رہنماؤں نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتخابات کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران، حریت قیادت نے

لاہور پولیس کی کارروائی،انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران صابر نے پستول نکال کر خود کشی کی

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 90 روز کی کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی گئی ہے۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل،

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی اطلاع نہیں ، حکومتی وکیل ، واضح موقف دیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر

مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت کر سب کو گھر کا رستہ دکھادیا، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں  مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سرفراز چاکر ڈومکی کے بھائی

آئینی ترامیم پرڈیڈلاک،سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی  کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا  گیا

پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے