تازہ ترین

امریکا ایران ثالثی کوششیں، تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن، استحکام اور مغربی ایشیاء کی سیکیورٹی سے متعلق سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ

برطانیہ: ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری، درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں رواں سال کی پہلی شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے آج سے

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 82 افراد ہلاک

چینگ زی(روشن پاکستان نیوز) چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر

خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز): خیبر پختونخوا حکومت نے عید کے پرمسرت موقع پر صوبے بھر میں 4 روزہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 26، 27، 28 اور 29

غزہ فلوٹیلا کے کارکنوں پر مبینہ تشدد کے الزامات، اسرائیلی حکام کو عالمی تنقید کا سامنا

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ پٹی کی جانب انسانی امداد لے جانے والی ایک فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے کارکنوں نے اسرائیلی حراست کے دوران جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے

ہر میت سنگھ کے خلاف مقدمہ اور وارنٹ گرفتاری، نیشنل پریس کلب کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے سینئر صحافی ہر میت سنگھ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کی جانب سے درج مقدمے اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس

پاکستانی افسران کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روبینہ مظہر) پاکستانی افسران کا اہم ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ساتھ پاکستان سے ایک گینگ کو گرفتار

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات شامل کرنے کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی مرکزی قیادت کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس کی صدارت اگیگا پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے کی جبکہ مرکزی صدر راجہ طاہر محمود، مرکزی چیئرمین

تاجروں کا آسان ٹیکس نظام، سپر ٹیکس خاتمے اور ایف بی آر اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے آئندہ بجٹ میں ریٹیلرز، رئیل اسٹیٹ،زراعت اور صنعتوں کیلئے آسان ٹیکس نظام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کیلئے اردو میں ایک صفحے پر مشتمل آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،ٹیکس ریٹرن جمع کروانے

سینیٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس: سابق پولیس افسر عارف شاہ کو سزائے موت

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹ سیکریٹریٹ کے ملازم حمزہ خان کے اغوا اور قتل کیس میں سابق اسلام آباد پولیس افسر سید عارف حسین شاہ کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قتل، اغوا اور شواہد چھپانے کے الزامات