

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورہ کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا کل بھی بحران میں تھا اور آج بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 خوارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے تصدیق کی کہ عرفان شفیع کھوکھر کو فوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اوپنرز نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری اننگز میں ٹام لیتھم نے 101 جبکہ ڈیون

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ایران پر حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا ایران پر ممکنہ نئے حملوں پر امریکی صدر کو بریفنگ دینے کا منصوبہ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی قیامت تک قائم رہے گی،ہماری مشترکہ تاریخ صدیوں کے امتحان سے گزری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا خیبرپختونخوا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ لاٹری پروگرام