








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ اقتصادی امور نے جولائی تا اپریل غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

ڈی آئی جی(روشن پاکستان نیوز): نامعلوم دہشت گردوں نے گھات لگا کر امن کمیٹی کے اراکین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے موقع پر ہی 4 اراکین دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 18 لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے سیریل ریپسٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 3 ساتھیوں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کی تازہ پیشکش پر اپنے مذاکراتی نمائندوں سے ملاقات کریں گے اور امکان ہے کہ اتوار تک یہ فیصلہ کر لیں گے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنی ہے یا نہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی گہری بات چیت کے نتیجے میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایس پی

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 10 دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او) کے مطابق بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں صبح سویرے پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) : بھارت میں جین زی کا ’’کاکروچ انقلاب‘‘ دستک دینے لگا ہے، کیوں کہ اس عجیب و غریب پارٹی طنزیہ سیاسی تحریک نے اچانک ہی زور پکڑ لیا، اور ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد انھوں نے ’’کاکروچ اِز بیک‘‘ کے نام سے دوبارہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے علاقے القصیم سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہیریٹیج کمیشن نے القصیم علاقے سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دریافت ہونے والے قدیم زیورات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا یا نہیں، اس حوالے سے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا بیان سامنے آیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیر قانونی مہاجرین اور غیر ملکی مجرموں کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جولائی 2024ء سے اب تک تقریباً 70000 افراد کو ملک بدر یا بے دخل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ یہ