هفته,  14 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

جنوبی کوریا: روبوٹ نے خودکشی کرلی، آخر کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذہنی تناؤ، معاشی پریشانیوں یا پھر گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ، مایوس ہوکر انسان اکثر خودکشی کا راستہ اختیار کرلیتا ہے، ایسا تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن جان کر حیران ہوں گے کہ اب روبوٹ بھی خودکشی کا راستہ اختیار کرنے لگے ہیں۔

’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو ختم کردوں گا ‘، ایلون مسک کی بل گیٹس کو دھمکی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو ٹیسلا کے حصص خرید کر فروخت کرنے کی صورت میں دھمکی دے دی۔حصص کی اس طرح کی خرید و فروخت کے لیے شارٹ سیلنگ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور بل

خبردار! اپنا موبائل فون بیچنے سے قبل یہ اہم کام ضرور کر لیں
صوبائی محتسب پنجاب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے دعوﺅں کے برعکس صوبائی محتسب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق صوبائی محتسب آفس کے لیے 76لاکھ روپے مالیت کے 12فون خریدے گئے ہیں جن میں ایک آئی فون 15پرو میکس اور

ایسی اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز جو آپ کا پاسورڈ چوری کر سکتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موبائل فونز جہاں انسان کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں وہیں ان میں موجود کچھ ایپلی کیشنز صارفین کے پاسورڈز بھی خفیہ طور پر چوری کر رہے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ کئی ایپلی کیشنز صارفین کے پاسورڈز چوری کرنے

سرکاری افسران کا ڈیٹا واٹس ایپ پیغامات کے ذریعےچوری کرنے کی کوشش کا چونکا دینے والاانکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد سائبر سیکیورٹی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے

یوٹیوب کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیو ب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کرانے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ اب اس نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔اینڈرائیڈ انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں ’سلیپ ٹائمر‘ نامی فیچر متعارف

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے حوالے سے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا ہے

بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایم کے 2024 نامی خلائی چٹان (شہابِ ثاقب) آج ہماری زمین سے 2 لاکھ 95 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزری ہے۔ یہ زمین اور چاند کے فاصلے کا 77 فیصد ہے۔ زمین کے اِتنے نزدیک سے گزرنے والا یہ شہابِ ثاقب حالیہ برسوں میں زمین

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے 23 مزید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے۔ذرائع کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے امریکی ٹیکنالوجی کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹارلنک سیٹلائٹ زمین کے مدار میں کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے بھیجے گئے ہیں۔ زمینی

اگر آپ پرانے اسمارٹ فونز استعمال کررہے ہیں تو بدل لیں،جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہ ہوگا،کون کون سے فونز؟دیکھیں

  اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اسمارٹ فونز استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ انہیں بدل لیں ورنہ جلد ان پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔جی ہاں واقعی متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ایک