صحت

دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند مشروبات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
یادداشت کی کمی سے متعلق نیا مرض دریافت

منیسوٹا(روشن پاکستان  نیوز)  سائنسدانوں نے حال ہی میں یادداشت کی کمی کی ایک نئی وجہ دریافت کی ہے جسے لمبک-پریڈومیننٹ ایمنیسٹک نیوروڈیجینریٹو سنڈروم (LANS) کہا جاتا ہے جسے ڈاکٹر غلطی سے الزائمر سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے الزائمر کی بیماری کو یادداشت میں کمی کی بنیادی وجہ کے طور

امریکی سائنسدانوں نے شوگر سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیارکرلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ۔ مائونٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ

گرمی بڑھتے ہی انفیکشنز کا خطرہ، ماہرین صحت نے محفوظ رہنے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرمی کے پیش نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز

شوگر سے مکمل نجات اب ممکن ، سائنسدانوں نے حیران کن دوا تیارکرلی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ مائونٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ

ہڈیوں کا مرض مزید دائمی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دو دہائیوں پر مبنی مطالعے سے پتا چلا ہے کہ اوسٹیو ارتھرائٹس (ہڈیوں کی ایک بیماری) مریض میں دیگر دائمی بیماریوں کے بڑھنے کے خطرے کو تقریباً تین گنا بڑھا سکتی ہے۔ اوسٹیوآرتھرائٹس میں ہڈیوں کے جوڑ میں موجود کارٹلیج ٹوٹ یا خراب ہوجاتا ہے جس

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کے مفت آپریشن کی سہولت ختم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کےمفت آپریشن کی سہولت ختم کردی گئی۔ سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میوہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں گے،میو ہسپتال میں 6 ماہ میں 18 ہزار

ملٹی وٹامن کا روزانہ استعمال موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ ملٹی وٹامنز کا روزانہ استعمال اس لیے کرتے ہیں تاکہ یہ لمبی اور صحت مند زندگی کی ضامن بنے گی تو جان لیں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے، یہ عمر میں اضافہ نہیں کر سکتا۔ اس کے برعکس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ

آنکھوں کے انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکن

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)  ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں کی اسکریننگ ایک دن اتنی ہی آسان ہوسکتی ہے جتنا کہ آپ کی ناک، آنکھوں یا گالوں کا درجہ حرارت چیک کرنا آسان ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت مختلف دائمی بیماریوں سے منسلک ہوتا ہے

بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس کا خطرہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے