








اسلام آباد(شہزاد انور ملک) بنوں کے علاقے بکاخیل منڈی سے طالبان نے دو پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار تھانہ اتمانزئی میں تعینات تھے اور انہیں بکاخیل منڈی کے قریب اغواء کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اغواء کے بعد دونوں اہلکاروں کو گربز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کیا۔ موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار تھانہ بنی پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی چوکی حمید پورہ پولیس نے خاتون کے خودساختہ اغواء اور قتل کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا، خاتون شوہر اس کے والدین کو پھنسانے کے لئے دیور کے ساتھ فرار ہو گئی خاتون کے والد نے اغواء اور قتل کا نامزد مقدمہ اپنے داماد کیخلاف

کراچی (میاں خرم شہزاد) سائرہ سموں قتل کیس میں اہم پیش رفت سابق ایس ایچ او تھانہ اسٹیل ٹاؤن آغا رشید سمیت دیگر اہلکاروں پر قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مورخہ4 جولائی 2024 کو گلشن حدید کے قریب مین نیشنل ہائی وے پر پولیس کی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کئی کارروائیاں کیں، جن میں جرائم کی روک تھام اور عوام کی حفاظت کے لیے بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی کھلی کچہری ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں

ُشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر مشہور خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور گھر سے اہم شواہد اکٹھے کر لیے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر کاروائیوں کے ذریعے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ پولیس کی جانب سے تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا کہ راولپنڈی پولیس نے مجرم اشتیاق کو اپنی شادی شدہ چچا زاد

کراچی (میاں خرم شہزاد) پولیو ورکر اور سپروائزر سے بدتمیزی / مار پیٹ کرنے والوں کو کیماڑی پولیس نے شیرشاہ محمدی روڈ پر موقع سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی . کیماڑی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 6 فروری کو

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیس نے متعدد کارروائیاں کر کے بڑے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں، جن میں پتنگ بازی، منشیات فروشی، قمار بازی، شراب سپلائی اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور