بدھ,  22 اپریل 2026ء

کرائم

گوجرانوالہ میں 8 سالہ بچے کاشان کا اغوا اور قتل، ہمسایہ ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(روشن پاکستانن نیوز) تھانہ فیروز والا کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 8 سالہ بچے کاشان کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ملزم، جو بچے کا پڑوسی تھا، نے اسے گھر سے اغوا کرنے کے بعد

اسلام آباد: کرپٹ محرر کاظم پر سنگین الزامات، آئی جی اسلام آباد سے فوری ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر): تھانہ کرپا میں تعینات محرر کاظم پر ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جن میں چوری شدہ گاڑیاں بغیر قانونی کارروائی کے واپس کرنا، جرائم پیشہ عناصر سے روابط، بھاری رشوت لینا، اور منشیات فروشوں کی سرپرستی شامل ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق

کوٹ سرور میں بارشی پانی کی نکاسی کے معاملے پر فائرنگ 1 جاں بحق متعدد زخمی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کوٹ سرور میں نکاسی آب کے معاملہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جانبحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ضلع کے کئی دیہات میں 1 فٹ سے لیکر 5 فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا فصلیں کھیت مکمل طور پر ڈوب

روات: غیرت کے نام پر خاتون کا قتل، شوہر اور دو بیٹے گرفتار

روات (روشن پاکستان نیوز) — روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چک بیلی خان روڈ کے گاؤں مندہال میں غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث شوہر اور دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور

جھنگ: ڈالہ کلچر اور اسلحہ نمائش کے خلاف CCD کی بڑی کارروائی، ملزم گرفتار

جھنگ (روشن پاکستان نیوز) – کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) جھنگ نے ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی کھلے عام نمائش کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے جھنگ سٹی ریلوے روڈ پر جنازے کے جلوس میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مبشر احمد ایس آئی اور

سرگودھا: عامر عرف کاکا کی بیوہ خاتون اور بیٹی کو سنگین دھمکیاں، پولیس خاموش

سرگودھا (کرائم رپورٹر) – سرگودھا میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عامر عرف کاکا نے ایک بیوہ خاتون اور اس کی یتیم بیٹی کو شادی سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق، عامر عرف کاکا نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے

اسلام آباد پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت، تھانہ ترنول کے 3 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – وفاقی دارالحکومت میں پولیس حراست کے دوران زیرِ تفتیش ملزم کی ہلاکت کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ترنول کے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، منشیات، شراب، اسلحہ، ہنی ٹریپ گینگ اور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں اہم گرفتاریاں اور برآمدگیاں کی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق، ان کارروائیوں کا مقصد شہر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنا اور شہریوں کو جرائم سے محفوظ

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائی، غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان میں غلام محمد علی اور اخلاق احمد شامل ہیں۔ غلام محمد علی پی

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 186.280 کلو گرام منشیات برآمد کی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا