








راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروش اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 09 ملزمان گرفتار،03کلو سے زائدچرس اور120 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم دل فراز سے01 کلو 660 گرام چرس، ملزم احمدمرزا سے 560گرام چرس، ملزم مقصود سے 560گرام چرس، روات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ریس کورس پولیس کا عزیز آباد اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دوکانوں، ہوٹلز اور افراد کی چیکنگ ۔ تفصیلا ت کے مطابق ریس کورس پولیس نے عزیز آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سر چ آپریشن میں مقامی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اظہر کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتارکر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدہوا،ملزم ذیشان نے سوشل میڈیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،سگے بھائی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم نے ساتھی کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی آصف کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سگے بھائی کو قتل کرنے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد پولیس کی موثر تفتیش، اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا اپنا ہی سگا بھائی ملوث نکلا، ملزم مقصود مسیح نے اپنے سگے بھائی مقبول مسیح کو قتل کروانے کے لیے وقاص مسیح کے ذریعے 06لاکھ روپے میں ڈیل طے کی۔ ملزم مشتاق بھٹی نے فائرنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم اسد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم ساجد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم محمد حق سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم باشی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ 06 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں جنید، کرامت اور دائم شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ تھانہ میں آنے والے شہریوں

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)ویسٹریج کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ان کا زیر حراست ساتھی ڈاکو ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس ملزم شجاعت کو ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے حراست میں لے کر جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر