ہر شہر کی خبر

راولپنڈی میں موسمِ بہار کی آمد، گرین بیلٹس پھولوں سے سجا دی گئیں

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی  نے موسمِ بہار کی آمد کے پیش نظر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے مختلف اہم شاہراہوں کی گرین بیلٹس کو رنگ برنگے پھولوں اور خوبصورت پودوں سے سجا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاندنی چوک، راول روڈ اور راول چوک سمیت دیگر مقامات

علامہ شبیر میثمی کی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ اسلام آباد آمد

رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور رفقاء کے لیے فاتحہ و اجتماعی دعا تعزیتی کتاب میں تاثرات درج، ایران سے یکجہتی کا اعادہ اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی

کم عمر مسیحی بچی کیس: ملزم کو 15 سال قید دینے کا مطالبہ، اسلام آباد میں مسیحی برادری کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کم عمر مسیحی بچی کے مبینہ اغوا اور نکاح کے کیس پر مسیحی برادری نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ریورنڈ عمران شوکت مسیح (چیئرمین، لائف بریج فاؤنڈیشن) کی زیر سرپرستی مسیحی قیادت نے اسلام آباد پریس کلب

روڈن انکلیو چکوال میراتھن: عید کے بعد شاندار ایونٹ، ملکی و غیر ملکی ایتھلیٹس کی بھرپور شرکت

چکوال/تلہ گنگ (روشن پاکستان نیوز) عید کے فوری بعد چکوال اور تلہ گنگ میں منعقد ہونے والی روڈن انکلیو میراتھن ریس نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے، جس میں ملک بھر سے قومی و بین الاقوامی کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ

زڑہ میلہ جرما روڈ کی تعمیر کا آغاز، عوام کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل کی جانب اہم پیش رفت

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے داود شاہ آفریدی اور ایم این اے شہریار خان آفریدی کے فنڈز سے زڑہ میلہ جرما روڈ پر ترقیاتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کی تکمیل سے مقامی

پوٹھوہار یونیورسٹی نوجوانوں کیلئے روشن مستقبل کی ضمانت بنے گی: طارق شریف بھٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سمارٹ سٹی بورڈ آف گورنرز کا ایک اہم اجلاس طارق شریف بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پوٹھوہار یونیورسٹی سے متعلق تعلیمی امور اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں 2026 کے داخلوں کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

کم عمر مسیحی بچی کیس: یونائٹڈ کونسل آف چرچز کا سخت ردعمل، ملزم کیلئے 15 سال سزا کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یونائٹڈ کونسل آف چرچز نےتیرہ سالہ کم عمر مسیحی بچی ماریہ کو ورغلا کر نکاح کرنے والے شہریار نامی شخص کو مسیحی قوم کا مجرم قرار دیتے ہوئے اسے کم ازکم پندرہ برس قید کی سزا دینے اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے مذہب کی

ملازمین کے مسائل کو پندرہ دن کے اندرحل نہ کیا گیا تو مزدور یونین آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، چوہدری محمدیٰسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ اگر ملازمین کےپلاٹوں کی الاٹمنٹ،اپ گریڈیشن،عیدالاؤنس،لائن آف پروموشن کی سمریاں،ہاؤس بلڈنگ،موٹرسائیکل ایڈوانس،سینی ٹیشن،ہسپتال اور دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری،کینسل شدہ سرکاری مکانوں کی بحالی،فائر بریگیڈ کے ملازمین کاڈسپیرٹی الاؤنس،رپوٹ ٹو ایچ آر ملازمین،ملنے

سید انیس الحسین نقوی کی اہلیہ محترمہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سید انیس الحسین نقوی کی اہلیہ محترمہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں۔ انہیں بریڈفورڈ کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ سید انیس الحسین نقوی اپنی اہلیہ کی تجہیز و تدفین کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ مرکزی امام حسین کونسل کی طرف سے

علامہ شبیر میثمی کا رہبرِ شہید کی تدفین اور چہلم پر زائرین کیلئے زمینی راستے کھولنے کا مطالبہ

حکومت سے ایران بارڈر کھولنے کی درخواست سفری سہولیات بحال کرنے کا مطالبہ اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں حکومتِ پاکستان سے ایران کے لیے زمینی راستے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ