منگل,  11 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

ارشد ندیم کا پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتنا لائق تحسین اور قابلِ رشک ہے،شبیر میثمی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم کے عکس اور جدوجہد سے پاکستانی کھیلوں کو ایک نئی روح اور جہت مل گئی ہے، امید ہے دیگر کھیلوں کے کھلاڑی

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کی جان و مال

آج کے جوان کو اپنی زندگی کودرس حسینیت سے مربوط کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ سالانہ “یوم حسین علیہ السلام” میں شرکت، پروگرام میں طلباء وطالبات کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مرکزی سیکرٹری جنرل نے موجودہ حالات میں نوجوانوں کی

بحریہ ٹاؤن بجلی بلوں اورمرمت کے نام پر غیر قانونی چارجز کی وصولی بندکرے، طاہر باجوہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بریس امپاورنگ کمیونٹیزکے صدر اورآر اے بی ٹی کے کنٹری ہیڈ طاہر بہیاد باجوہ نے مطالبہ کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی طرف سے بجلی بلوں اورمرمت کے نام پر غیر قانونی چارجز کی وصولی بند کی جائے،گرین بیلٹس اور کھلی جگہوں پر ناجائز

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ میں آنے

شبیر حسن میثمی کی پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر “پیغام حج کانفرنس” میں شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر “پیغام حج کانفرنس” میں شرکت،اس موقع پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے انہیں خصوصی طور پر خوش آمدید کہا۔ تقریب

کابینہ ڈویژن میں گریڈ 17کی ماتحت خاتون افسر کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف سامنے آ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ ڈویژن میں بھی ایک مرد افسر کی جانب سے ماتحت گریڈ 17کی خاتون مائیکرو فلمنگ افسر کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انکوائری میں متعلقہ افسر کے خلاف ہراساں کیے جانے کی شکایت ثابت ہوگئی جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن رانا منظور احمد نے

بھارت کا پاکستان کو دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ
سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نہروں میں شگاف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نہروں میں شگاف پڑگئے ہیں۔ ٹنڈو آدم کی روہڑی کینال میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، علاقہ مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ خیرپور میں 3 مقامات پر نہروں میں شگاف پڑنے

ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہارناصر نوازنے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس پی پوٹھوہار نے شہریوں

رائل گارڈن سوسائٹی کنال روڈ لاہورمسائل کی آماجگاہ بن گئی،شہری اذیت میں مبتلا

لاہور (فاطرملک سے )رائل گارڈن سوسائٹی مسائل کی آماجگاہ بن گیا،رہائشی بجلی کے مسائل،ناقص صفائی ، پودوں کی تراش خراش میں بے قاعدگی ،پارکس کی دیکھ بھال نہ ہونے،سیوریج کے ناقص نظام پر پھٹ پڑے جبکہ سہولیات کے فقدان نے انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھا دئیے ہیں۔