ہر شہر کی خبر

ڈپٹی کمشنر حافظ آبا دکادریائے چناب کے حفاظتی بند کا دورہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آبا دمیڈم سند س ارشاد نے جلالپور بھٹیاں کے قریب دریائے چناب کے حفاظتی بند کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی بند اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد اشفا ق احمد،ایکسئین ایری

غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں پر غیر میعاری، ناقص ایرانی پٹرول کی فروخت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد شہر سمیت ضلعی بھر میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں چل رہی ہیں ان غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کو کس کی آشیرباد کس کے کہنے پر دھڑلے سے یہ ناقص و کم پیمانے پر پٹرول فروخت کر رہے ہیں سول ڈیفنس سمیت تمام متعلقہ اتھارٹیز خاموش ہیں سول

ہری پور میں خوفناک حادثہ ،مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق ہوگئے

  ہری پور(روشن پاکستان نیوز) ہری پور میں چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو ہری پور

ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کے مسائل کا حل

بھکر میں وین اور ٹرک سے ٹکرا گئی،خوفناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

  بھکر(روشن پاکستان نیوز)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،کوائف کی چیکنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں، ہوٹلز اور افراد کے کوائف کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے تھانہ جاتلی، چونترہ، کینٹ اور صدر واہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈیز پولیس اور دیگر

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پردیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ میں آنے والے

ڈاکٹر شبیر حسن میثمی گلگت کے دورے پر پہنچ گئے

اسلام آباد (سدھیرکیانی) اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی گلگت کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سینئر تنظیمی ساتھیوں اور ذمہ داران سے ملاقات اور اہم امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی

مسلسل ساتویں بار کامیابی پر ورکرزکے مشکور ہیں ، راجہ سلیم

اسلام آباد (سدھیرکیانی) اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز کی نو منتخب باڈی کا پہلاجنرل باڈی اجلاس او جی ڈی سی ایل ہیڈ آفس بلیو ایریا اسلام آباد مین نو منتخب صدر راجہ سلیم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہزاروں ورکرز نے شرکت

چلڈرن ہسپتال سےنومولودبچہ لاپتہ ، عملے نے والدین کو مردہ بچی تھما ڈالی 

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)چلڈرن ہسپتال لاہور سے گوجرانوالہ کے شہری کا نومولودلاپتہ ہو گیا،عملے نے والدین کو مردہ بچی دے کر گھر بھیج دیا۔زندہ بچہ لانے والاشہری مردہ بچی کی میت دیکھ کرہکا بکارہ گیا،چلڈرن ہسپتال سے بچے کی مبینہ ہیرپھیر،انتظامیہ پرسوالیہ نشان لگ گیا،متاثر شہری نے نصیر آباد