ہر شہر کی خبر

راولپنڈی: عالمی یوم تعلیم کی تقریب، تعلیمی نظام میں جدیدیت کی ضرورت پر زور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نوجوان نسل کو جدید سکل بیسڈ تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ عالمی یوم تعلیم کے موقع پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

پارکس ڈائریکٹوریٹ کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ فتح مزدور یونین کا مقدر بن چکی ہے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ ریفرنڈم کے حوالے سے پارکس ڈائریکٹوریٹ میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سابق ڈپٹی میئراعظم خان تھے،جلسے میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،اورنگزیب

حلقے کے عوام کیلئے فلاحی منصوبے شروع کرینگے ،سردار زادہ میر سعیدخان لانگو

تعلیم، صحت اور روزگار کی فراہمی ترجیح ہے ، رہنماء جے یو آئی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو نےانتخابات کیلئے اپنی عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے، اس حوالے سے انہوں

سلور سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیشرفت، 75 سے 80 فیصد کام مکمل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی کی مشہور اور معروف ہاؤسنگ سوسائٹی، سلور سٹی کے ممبران نے کہا ہے کہ سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور اب تک 75 سے 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ ممبران شمشیر علی چانڈیو، عبیداللہ، نبیل فاروق، بابر شہزاد، عامر اعجاز،

پارا چنا،اشیائے خوردونوش، ادویات کی فوری فراہمی ناگزیر ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے پارا چنار کے وفد کی ملاقات موجودہ پاراچنار کی صورتحال ادویات کی فراہمی و دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی، سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر وفد کی رہنمائی

مظلوم فلسطینی عوام کی استقامت جیت گئی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

غاصب وبدمست اسرائیل بدترین شکست سے دوچارہوا، شیعہ رہنماء اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے غزہ میں پندرہ ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے پر کہا ہے کہ پندرہ ماہ شب وروز آگ وبارود کی بارش کے

گجرات پریس کلب میں ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر سید عثمان حیدر شاہ کا خطاب

گجرات (روشن پاکستان نیوز) – گجرات پریس کلب میں ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر سید عثمان حیدر شاہ ایڈووکیٹ نے ایک اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار مرزا نے ہمیشہ کمیونٹی کے لیے ایک فعال کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے اپنی عدم موجودگی میں دوستوں کی بھاری اکثریت

انجم عقیل خان نے سبزی و فروٹ منڈی I-11/4 میں 30 کروڑ کی ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے سبزی و فروٹ منڈی I-11/4 میں 30 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی، ممبر نعیم اعظم خان، وہاب خان گولڑہ، کوارڈینیٹر ڈویلپمنٹ حارث خان

پیر سید اظہار حسین شاہ بخاری مرحوم کی خدمات نا قابل فراموش ہیں، آغا نیئر عباس جعفری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ علماء محاز پنجاب کے صدر آغا نیئر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پیر سید اظہار حسین شاہ بخاری مرحوم کی خدمات نا قابل فراموش ہیں انہوں نے شہر میں ان و امان اور بین المذاہب اہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی کر دار

جمعیت علماء اسلام حلقہ پی پی 11 کا اجلاس، تربیتی کنونشن اور عوامی سیکرٹریٹ کے افتتاح کا فیصلہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام حلقہ پی پی 11 کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جامع مسجد الرحمن ایوی ایشن کالونی چکری روڈ زیر صدارت امیر جمعیت علماء اسلام حلقہ پی پی 11 سردار راشد نعیم منعقد ہوا ۔تلاوت قرآن کریم سے اجلاس کا آغاز ہوا اس کے