







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر رانا تنویر احمد کو آج ان کے بھتیجے رانا طاہر اقبال کی حلقہ 139 شیخوپورہ سے بطور ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ مبارکباد دینے والوں میں رانا ظفر اقبال، صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب، چوہدری امتیاز الٰہی، صدر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں جرائم کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار اور اہم سامان برآمد کیا گیا۔ پہلی کارروائی میں آراے بازار پولیس نے مشہور بائیک لفٹر تہذیب کو گرفتار کرلیا، جس کے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو )چیئرپرسن ریسپیکٹ فارسپیشل پرسن رخسانہ بھٹی نے کہنا تھا کہ جو بظاہر معذور نظر آتے ہیں وہ معذور نہیں ہیں معذور وہ ہیں جو ان کی صلاحیتوں کو سمجھ نہیں سکتا۔اگرانسان میں ایک چیز کی کمی ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس کی دوسری صلاحیت میں

سرگودھا (روشن پاکستان نیوز) شانزہ منیر نے 22ویں بین الاقوامی کیمسٹری کانفرنس میں کیمسٹری پوسٹرز کا مقابلہ جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ جامعہ سرگودھا کے لئے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا. وہ ڈاکٹر حمیرا یاسمین گوندل کی زیر نگرانی شعبہ کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہیں.

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) واہ کینٹ پولیس نے لین دین کے تنازعہ پر شہری گل وزیر کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے ملزم مقبول عرف بلا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں دو ہفتے

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)پاکستان پیپلز پارٹی کا 57۔واں یوم تاسیس انتہائی جوش جذبہ کے ساتھ ڈیرہ ملک محمد وزیر اعوان پیپلز سیکرٹریٹ کسوکے روڈ حافظ اباد میں منایا گیا ۔جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حافظ آباد کے صدر سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان نے کی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں، جن میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری، ڈکیتی کے ایک اشتہاری مجرم کی گرفتاری، سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کی گرفتاری اور منشیات فروشوں و شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ گوجرخان پولیس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران ایس ایس پی آپریشنز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران بھی سی پی او کے ہمراہ تھے۔ افسران نے سیکورٹی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ اس فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی سیکورٹی ناصر علی خان نے کی، جس کا مقصد امن و امان کا قیام اور قانون کی بالا دستی کو یقینی

اسلام آباد (منصور ظفر) تھانہ کھنہ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں اچانک آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں بڑی مقدار میں مواد موجود تھا، جس کے سبب آگ کا پھیلاؤ تیز ہو گیا۔ پولیس اور انتظامیہ نے