ہر شہر کی خبر

عید الاضحیٰ پر مثالی صفائی: حافظ آباد میں آلائشوں کی بروقت تلفی، سینٹری ورکرز کو خراجِ تحسین

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوارڈ نیٹر سائرہ افضل تارڑ،ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق،ایم پی اے عون جہانگیر بھٹی،مسلم لیگی رہنماء حیدر عباس بھٹی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کلین پنجاب ویژن کے تحت عید الالضحیٰ کے موقع

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر کا بس حادثے کی جگہ اور ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جلاپور بھٹیاں کے قریب ہونے والے بس حادثہ کی جگہ اور ٹراما سنٹر کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر نے حادثہ میں مسافروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک،سی ای او ہیلتھ

ریٹائرڈ ملازمین کا 600 فیصد پنشن اضافہ کا مطالبہ، حکومت پر آئی ایم ایف کی دوہری پالیسی پر کڑی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنر میں بھی 600 فی صد اضافہ کیا جاے تمام ریٹائرڈ ملازمین بھی کل کے دھرنے میں بھر بور شرکت کرینگے، ایک سرکاری ملازم جو 35,40سال سرکا کی خدمت اور مریضوں کی خدمت کرتا ھے اس کاگزارہ صرف پنشن پر ھوتا ھے اس

عید ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، امت مسلمہ باہم اتحاد کی علامت ہے: صاحبزادہ پیر عطا اللہ شاہ بخاری کا عید اجتماع سے خطاب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے جوکہ ایک مسلمان کودوسرے مسلمان کا بھائی قراردیتاہے جس طرح ایک ہا تھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں رہ کر اسے مضبوط کرتی ہیں امت مسلمہ بند مٹھی کی باہم ایک ہے عید ایثار جذبہ ایثارکا درس دیتی ہے خوشیوں کا بانٹنا

اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن پر ZABIST یونیورسٹی میں تقریب، کچرے کو کارآمد بنانے پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ماحولیات کے عالمی دن کی مناسبت سے شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ZABIST یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ای گارڈ پرائیویٹ اور ڈاکٹر اختر حمید خان میموریل ایسوسی ایشن کی شراکت سے ماحولیاتی تحفظ اور گھریلو کچرے

فوٹو جرنلسٹ کے وفد کی صدر سجاد حیدر کی قیادت میں گورنر پنجاب اور گورنر کے پی سے ملاقاتیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر سجاد حیدر کی قیادت میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پنجاب ہاوس اور گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے منسٹرز اینکلیو الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں اس موقع پر دیگر عہدیداران رضوان خان مدثر

مرحوم صحافی مظہر شیخ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (اکرا) کے زیر اہتمام اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں ممتاز صحافی مرحوم مظہر شیخ کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور

ماحولیاتی بہتری کیلئے گھریلو کچرے کو کارآمد بنانے پر زور، ZABIST میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے ای گارڈ پرائیویٹ اور ڈاکتر اختر حمید خان میموریل ایسوسی ایشن کی طرف سے شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام ZABISTیونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محسنہ ،ڈاکٹر صوفیہ خالد، سمیرا گل نے کہا کہ اختر

نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائیاں ناقابل فہم، اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا احتجاج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تعلیم دینا جرم باقی سارے کام اچھے ،مختلف محکموں کی شام کے اوقات میں سکولز کو سیل کرنا سمجھ سے بالاتر ، اکیڈمیوں میں پڑھنے والوں بچوں پر بھی پابندی عائد کرنا اور سکولز پرنسپل جو گھروں سے بلا کر بند سکولز کو سیل کرنے کی پر زور مذمت

پمز میں نصیب الرحمن عباسی کی ریٹائرمنٹ پر پروقار تقریب، درجہ چہارم ملازمین کے سروس سٹرکچر کی منظوری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کلاس فور کے سروس سٹرکچر کی منظوری ان کا حق ہے چوہدری وارث علی رضا نصیب عباسی نے پمز ایمرجنسی کی شہرت میں خوب کردار ادا کیا ڈاکٹر شرجیل کل سے سروس سٹرکچر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہیں شاہد خٹک کزشتہ روز میں