







گوجرانوالہ(دلشادعلی)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ زاہد فاروق طلبہ و طالبات کے وظائف ہڑپ کرنے،کرپشن و مالی بد عنوانی پر عہدے سے برخاست ، پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع ،ضلع بھر کے کالجز کے ترقیاتی فنڈز اور طلبہ و طالبات کے وظائف بھی نہ چھوڑے ، زاہد فاروق کے خلاف اس

حافظ آباد( شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد،ڈی پی او فیصل گلزار اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) حمد اللہ نے مختلف امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا اور وہاں کلاس نہم کے جاری امتحانات کے شفاف انعقاد کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کا جا ئزہ لیا۔ سی ای او

گوجرانوالہ(دلشادعلی )وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ آن لائن کچہری کے دوران جنرل مینجرٹیکنیکل مظہر نویدنے فیس بُک پر براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سُنیں اور اُن کے حل کے لئے موقع پرمتعلقہ

گوجرانوالہ (دلشادعلی) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کی ملی بھگت اور لکشمی کی چمک سے کینن میٹل اینڈ ورکس (باؤ فرخ اعجاز والی فیکٹری) گلزار کالونی اور شیخوپورہ روڈ پر واقع دیگر فیکٹریاں اور صنعتی یونٹس آلودگی کا باعث بننے کے باوجود تاحال سیل نہ ہو سکے۔ اہل مکیں اور

گوجرانوالہ(دلشادعلی) پی ایچ اے کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کی تیاریاں تیزی سے جاری، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ اورگوجرانوالہ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے ڈی جی پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور انداز میں مصروف عمل،شہریوں میں پودے لگانے سے متعلق

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے دفتر کے باہر وکلاء کا شدید احتجاج، وکلاء نے شدید نعرے بازی کی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ گزشتہ روز ضلع کونسل کے چیف آفیسر اور سیکریٹری بار کے درمیان مبینہ جھگڑے کے بعد

گوجرانوالہ(دلشادعی) محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ و برباد ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین

گوجرانوالہ(دلشادعلی) سی بی اے یونین بلدیہ صدر آصف یوسف اور مینجر صفائی کمپنی زین بٹ کے نام پر بلدیہ گوجرانوالہ میں مسلم اور مسیحی ورکروں میں من گھڑت اختلافات کی سازش کر کے بھائی کو بھائی سے لڑانے کے مکروہ و ناپاک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ ان

گوجرانوالہ(دلشادعلی)گوجرانوالہ کی اہم اور بڑی مارکیٹوں ،سڑکوں میں لینڈ یوزر ایکٹ اور بلڈنگ بائی لاز کے برعکس غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار نے شہر کے حسن کو گہنا دیا۔ پلازہ اور بلڈنگ مافیا نے بلڈنگ انسپکٹرسبحان کی ملی بھگت سے سوئی گیس روڈ،ڈی سی روڈ،کچافتومنڈ،ملک پارک،گلبرگ ٹاون،سول لائن،سیٹلائٹ ٹاون،گل روڈ،سیالکوٹ بائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)قائد ویلفیئر سوسائٹی حافظ آباد نے مستحق خاندانوں کی نشاندہی کے بعد راشن کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا۔ گزشتہ روز معززین علاقہ کو دعوت افطار کے بعد راشن کی تقسیم کے حوالے سے تقریب منعقد کی گی۔ علاقے کے معززین کو قائد ویلفیئر سوسائٹی کے