ہر شہر کی خبر

ترلائی مسجد میں خودکش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
ترلائی مسجد میں خودکش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ کارروائی انسانیت سوز ہے، جس

ترلئی کلاں خودکش دھماکہ: ایم کیو ایم پاکستان کے صدر سید ندیم منصور کا شدید مذمتی بیان

اسلام آباد: (عرفان حیدر)ایم کیو ایم پاکستان این اے 47 کے صدر سید ندیم منصور نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان

ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن جی ایٹ مرکز کا فائنل انتخابی جلسہ، فاؤنڈر گروپ کا بھرپور پاور شو

اسلام آباد: (عرفان حیدر) ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن جی ایٹ مرکز کے انتخابات 2026–2028 کے سلسلے میں آج بروز بدھ 5 فروری کو فائنل انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں جی ایٹ مرکز کے تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسے میں فاؤنڈر گروپ کے اہم رہنماؤں اور

اسلام آباد: یوتھ کونسل پاکستان کا بین الاقوامی پارلیمانی و سفارتی استقبالیہ، انسانی حقوق اور نوجوان قیادت کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوتھ کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک کامیاب بین الاقوامی پارلیمانی اور سفارتی استقبالیہ منعقد ہوا، جس میں نوجوان رہنماؤں، سفارت کاروں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد عالمی مسائل پر نوجوانوں کی قیادت میں مکالمے کو فروغ دینا تھا، جبکہ اس موقع

عائشہ ایجوکیشن سسٹم میں مینا بازار کی شاندار افتتاحی تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): عائشہ ایجوکیشن سسٹم اسکول اینڈ کالج میں مینا بازار کی افتتاحی تقریب نہایت شاندار، منظم اور کامیاب انداز میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کی مہمانِ خصوصی سیدہ فردوس (سنٹرل پریزیڈنٹ، وومن ونگ، پاکستان عوامی قوت پارٹی) تھیں، جبکہ پروگرام کا انعقاد سی ای او

کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی، سماجی اور مزدور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے علاوہ کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی

متاثرین اسلام آباد کمیٹی کی وفد نے سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد: متاثرین اسلام آباد کمیٹی کے وفد نے صدر کمیٹی سید حسنین شاہ کی قیادت میں چیئرمین مجلس وحدت المسلمین (MWM) سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی، جنہیں سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ وفد میں جنرل

دنیا کی پہلی خاتونِ مومنہ، حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا کا یومِ وفات 28 فروری کو منایا جائے گا
اسلام آباد میں حضرت عباسؑ علمدار کی یوم ولادت کی خصوصی تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حضرت عباسؑ علمدار کی وفا اور ایثار کو یاد کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی، چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل، نے صدارت کی اور خطاب کرتے ہوئے

پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور نے “پی ایم سی” کراچی چیپٹر 2026 کی باڈی کا باضابطہ اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور نے پی ایم سی کراچی چیپٹر کی 2026 کی باڈی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق فخر الہدیٰ المعروف عرفان بٹ کو سرپرستِ اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ میاں خرم شہزاد کو پی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ، نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے اشتراک سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں اور ان کے