جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا ساتواں بیچ اختتام پذیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے ساتواں بیچ کااختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے

یوم حضرت علی ؓکے جلوسوں اور مجالس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے جلوسوں اور مجالس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات،مرکزی جلوس پر راولپنڈی پولیس کے 1100افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے،مرکزی جلوس پر 80سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ٹریفک ڈیوٹی بھی سرانجام دیں گے،ضلع بھر

حافظ آباد،بھٹہ مزدوروں کا اپنے حقوق کے لیے ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حیدری بھٹہ مزدور یونین کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے دفتر کے سامنے مزدوروں کا اپنے حقوق کے لیے شدید احتجاج اور دھرنا،مزدور بھٹہ رہنما غلام عباس حیدری کی قیادت میں مزدوروں نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ احتجاجی دھرنے

گوجرانوالہ شہر کو کھیلوں کا مرکز بنادیا جائے گا،ڈی سی طارق قریشی

گوجرانوالہ ( دلشادعلی)صوبائی وزیر سپورٹس و امور نوجواناں پنجاب فیصل ایوب کھوکھرکی ہدایات کی روشنی میں گوجرانوالہ شہر کو کھیلوں کا مرکز بنادیا جائے گا‘نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے گوجرانوالہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی

حافظ آباد،چوری شدہ بھینسیں برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کردی گئیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) محلہ گڑھی غوث میں گزشتہ رات ملک فیاض احمد کی حویلی سے چوری ہونے والی بھنیسیں چک چھٹہ نہر کے قریب ڈیرے سے برآمد، پولیس نے بھینس چوری کے ملزمان بھی گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محلہ گڑھی غوث سے ملک فیاض احمد

نیو واسا لیبر یونین کی جانب سے ریگولر ہونے والے ملازمین میں ریگولر لیٹر تقسیم

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ملازمین کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اور ان کے مسائل کے فوری حل کو ترجیح دی جا رہی ہے ‘واسا کی بہتری کیلئے مل کر جدوجہد کی جا ئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار نیو واسا لیبر یونین(سی بی

بشام حملہ،چیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون کی مذمت

گوجرانوالہ(دلشادعلی )چیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون نے چینی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک دشمنوں نے پھر سے ایسی بزدلانہ حرکت سے اسے متزلزل کرنے کی سازش کی، دشمن

بھکاری مافیا متحرک، اسلام آباد سے 2765 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھیک مانگنے کے خلاف اپنی مہم کے تحت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر وفاقی دارالحکومت سے تقریباً 2,700 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق جن بھکاریوں کو حراست میں لیا گیا ان

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ زاہد فاروق کرپشن الزامات پر برطرف

گوجرانوالہ(دلشادعلی)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ زاہد فاروق طلبہ و طالبات کے وظائف ہڑپ کرنے،کرپشن و مالی بد عنوانی پر عہدے سے برخاست ، پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع ،ضلع بھر کے کالجز کے ترقیاتی فنڈز اور طلبہ و طالبات کے وظائف بھی نہ چھوڑے ، زاہد فاروق کے خلاف اس

ڈی سی،اے ڈی سی،ڈی پی او حافظ آباد کامختلف امتحانی سنٹرزکا دورہ

حافظ آباد( شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد،ڈی پی او فیصل گلزار اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) حمد اللہ نے مختلف امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا اور وہاں کلاس نہم کے جاری امتحانات کے شفاف انعقاد کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کا جا ئزہ لیا۔ سی ای او