ہر شہر کی خبر

اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مسیحی مکینوں کی بے دخلی کے خلاف اپیل، پام سنڈے پر احتجاجی ریلیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے مسیحی آج کھجوروں کےاتوار کا دن خوشی سے منا رہے ہیں ، لیکن اسلام آباد کے کچی آبادی کے مسیحی مکین انتہائی دکھ سے حکام سے درمندانہ اپیل کر رہے ہیں کہ ان کے سر چھت نہ چھینی جائے۔ رمشا کالونی اور مسکین

88واں 3 روزہ عرس حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم 10 اپریل سے شروع

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وما ارسلنا الا رحمت اللعالمین انٹرنیشنل تین روزہ 88 واں سالانہ عرس مبارک صاحب لولاک احمد مجتبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ب فیضان نظرخواجہ خواجگان عظیم عالمی مبلغ اسلام حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم صاحب تاجدار تصوف شہنشاہ ولایت قیوم پنجم پیر

جے سالک کا اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر جے سالک نے اسلام آباد میں قائم کچی آبادیوں میں مقیم ہزاروں مسیحی رہائشیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے جی پی او اسلام آباد تک تنہا مارچ کیا اور مقامی حکومت سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ

ڈاکٹر غضنفر مہدی کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے مجالسِ عزا منعقد

اسلام آباد(عرفان حیدر)  ڈاکٹر غضنفر مہدی کی اہلیہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور مجالسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جن میں علماء اور ذاکرین نے مرحومہ کی دینی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ عالمی شہرت یافتہ اسکالر خانم طیبہ

راولپنڈی: دمدمہ مندر میں مقیم کشمیری مہاجرین کو بے دخلی کے نوٹس، رہنماؤں کا شدید احتجاج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر راولپنڈی سٹی کے صدر راجہ سلطان صلاح الدین اور سٹی جنرل سیکرٹری راجہ عبدالروف نے راجہ بازار میں واقع دمدمہ مندر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کشمیری مہاجرین کی رہائشی صورتحال اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ دورے کے

راولپنڈی: لیاقت باغ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی کے خصوصی اقدامات

راولپنڈی(عرفان حیدر) موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر شہر کے معروف تفریحی و تاریخی مقام لیاقت باغ کو مزید خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی، احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر پارک میں

راولپنڈی میں عید کے بعد بینرز ہٹانے کی مہم، سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں عید کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوتے ہی بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ سرسید چوک، ٹیپو روڈ سمیت دیگر مقامات پر سینیٹر ناصر بٹ کی تصاویر والے پوسٹرز اتارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے

پیر ہاؤس بری امام سرکار میں عیدالفطر کے موقع پر روحانی تقریب، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کے موقع پر پیر ہاؤس بری امام سرکار میں روحانی و مذہبی عقیدت کے ساتھ عبادات اور حاضریوں کا اہتمام کیا گیا۔ عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار اور دربار عالیہ رتے ہوتر شریف کے جانشین پیر صاحبان

عید الفطر پر امتِ مسلمہ مظلومین سے تجدید عہد کرے، علامہ شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عید الفطر کے بابرکت موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں امتِ مسلمہ کو درپیش سنگین چیلنجز کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں سے

ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت ظلم و جارحیت کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کے لیے بڑا نقصان ہے، علامہ شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر علی لاریجانی آپکے فرزند اور محافظین کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک