








پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں غیر ملکی سپلائرز کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب غیر ملکی سپلائرز اپنا رجسٹرڈ کاروبار کر سکتے ہیں۔ غیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کردی۔ روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے توانائی منصوبے کیلئے 1ارب ڈالرقرض کی منظوری جلد متوقع ہے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری کا دعویٰ ہوائی نکلا، موجودہ حکومت بظاہرلوگوں کو خوش کرنے کیلئے رعایت کی خبریں چلا کر عوام کو خوش کرتی ہے تو دوسری جانب عوام کو گہری چوٹ دے کر زخم سہلاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےعوام کو بجلی جھٹکا دینے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، کمی سہ ماہی اور ڈالر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ساڑھے 12 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز نے 40 ارب روپے کا سیلز ہدف حاصل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی فروخت تقریباً 44 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، حتمی اعدادوشمار تک فروخت میں مزید

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔