








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج ملا جلا کاروبار رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70,290 پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 861 پوائنٹس کی بینڈ پر رہا جبکہ انڈیکس کی آج کی کم ترین سطح 69 ہزار 783 رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی این جی صارفین کیلئے بری خبر ،سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ریجن ٹو کیلئے بھی سیلز ٹیکس ویلیو 135 روپے سے 200

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی آئرن مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، ایک ماہ کے دوران لوہے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مقامی سریا 8 ہزار کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگیں، برانڈڈ سریا 5

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والے گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 58 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بی آئی ایس پی صارفین کیلئے گھی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ورلڈبینک گروپ کےصدراجےبنگاسےملاقات ہوئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیر نے 9 ماہ کے ایس بی اے پروگرام کے تحت پاکستان میں ہونے والی ترقی پر روشنی ڈالی۔ وزیرِ خزانہ کی ٹیکس، توانائی اور نجکاری کے ترجیحی شعبوں میں جاری اصلاحات پر گفتگو، دونوں فریقین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق جی بی، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل رہے گی جب کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر پیٹرولیم مصنوعات