جمعرات,  19 فروری 2026ء

کاروبار

یوٹیلیٹی سٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے

ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، تبادلہ مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی

الیکٹرک موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بہترین سہولت متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موبی لنک بینک نے ملک میں مثبت ماحولیاتی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے ’ای بائیک قرض‘ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس قرض سکیم کے تحت شہریوں کو ای بائیکس دی جائیں گی، جو سستی ٹرانسپورٹ ہونے کے ساتھ

خلیجی ممالک کیلئے لیبر ویزے کے فضائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے فکس ایکسائز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبر ویزے پر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کے ایئر ٹکٹ پر پانچ ہزار روپے فکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ2005 کے پہلے شیڈول کے ٹیبل ٹوکے سیریل

آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے ، اس کا جواب بھی آ گیا ہے۔ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس

امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ ایکسائز نے امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق کسٹمز حکام کی جانب سے نیلام کی گئی گاڑیوں کی بھی بغیر ویری فیکیشن رجسٹریشن نہیں ہو گی۔ اب امپورٹڈ گاڑیوں کے کاغذات کی آن لائن

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے،سیکرٹری پاور کا انکشاف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری پاور

سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی۔ سونے کے نرخوں میں فی تولہ 500 روپے کی معمولی کمی ہوئی، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرمثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ  100 انڈیکس 77 ہزار

سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک سے سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد کمی ہوئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی بر آمد