








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نور خان نیازی کاکہنا ہے کہ ڈیزل مہنگا ہونے سے بوجھ عوام اور زراعت پر پڑتا ہے، مہنگائی کا طوفان آئے گا، ڈیزل مہنگا ہونے سے کرایوں میں 20

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ چین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 649 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 79 ہزار 369

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کےنفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 130 سے 140 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بوری پر 100 روپے ایکسائز ڈیوٹی کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1410 سے 1420 روپے ہوگئی ہے۔سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی فی من قیمت میں پانچ سے آٹھ سو روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے میں 2700 روپے من پہنچنے والی گندم 30جون کو 3500 روپے من سے تجاوز کر گئی ہے۔ عیدالاضحی سے پہلے جنوبی پنجاب سے گندم وسطی پنجاب میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے، امپورٹڈ کنگے، نقلی بال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت میں10 فیصد کمی کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہناتھاکہ آج خیبرپختونخوا حکومت