








کراچی(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ملک شہزاد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے جو وعدے کیے ہیں اس بنیاد پر ہڑتال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت کی سرپرستی میں تجارتی بنیادوں پر زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے پوٹھوہار ریجن کے کاشت کاروں سے زیتون کے نئے باغات اگانے کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں، جس کی آخری تاریخ 15 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 252 پوائنٹس کے اضافے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دونوں ممالک کے توانائی کے متعلقہ ادارے اس معاملے پر تبادلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوا جس سے نئی قیمت 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بعض ذرائع ابلاغ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے شائع ہونے والی قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق اوگرا واضح کرنا چاہتی ہے کہ زیرِ گردش خبریں محض مفروضات پر مبنی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے صدر ایئر مارشل( ر) جاوید احمد نے کہا ہےکہ’’پاکستان جلد مسافر طیارہ بنانے کے قابل ہو جائے گا‘ کیونکہ ملک کے پاس جدید جنگی طیاروں کی تیاری کا مضبوط انفراسٹرکچر موجود ہے۔ کمپٹیشن کمیشن کے سینٹر آف