

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ او جی ڈی سی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ نے کہا کہ براگزئی ایکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوری 2026 کے لیے متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمت کمیٹی نے بدھ کے روز جنوری 2026 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ سپر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔ اس روز تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دو دن میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ سونا دو دن میں 16 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج سونا 10ہزار 700 روپے فی تولہ سستا ہونے

بحرین(روشن پاکستان نیوز) بحرین کی حکومت نے کمپنیوں، فیکٹریوں اور گاڑیوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلے 2015 میں کیے گئے سابقہ اقدامات کے ازسرِنو جائزے اور مقامی و عالمی منڈی کی صورتحال کے تجزیے کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2026 کے آغاز میں ایندھن کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ کویت 2026 کی پہلی سہ ماہی تک ایندھن کی مقررہ قیمتوں کو برقرار رکھے گا جس میں پریمیم پیٹرول کی قیمت 85 فلس فی لیٹر، ریگولر پیٹرول 105 فی لیٹر، اور ڈیزل اور مٹی کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے توانائی شعبے میں ایک تاریخی اور اسٹریٹجک پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چین کے عالمی شہرت یافتہ انرجی ٹیکنالوجی گروپ فاملنک پاور نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنے آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی تو کہیں نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا فی کلو تھوک ریٹ 379 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 393 روپے فی کلو ہے، برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 569

واشنگٹن(روشن پاکستان نیو) دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی دولت کا حجم 750 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے اور وہ یہ سنگ میل عبور پر کرنے والے دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک