جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے۔ 100 انڈیکس 75 ہزار 79 پوائنٹس کی سطح پر ہے، 100 انڈیکس میں 547 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ ماہر معاشیات محمد سہیل نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہنڈریڈ انڈیکس رواں سال

تین دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، آج بھی ریکارڈ قائم
سونا آج بھی 1200 روپے سستا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو

پشاور میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع: نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع شروع ہوگیا۔ انجمن نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کے سو گرام روٹی کی قیمت دس روپے فیصلے کو مسترد کردیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی کے نرخ

آئندہ بجٹ میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس حجم بڑھایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس حجم بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق نئے بجٹ پر آئی ایم ایف کے ساتھ بنیادی اہداف طے کرلیئے گئے ،ایف بی آر کو 9500 کی بجائے 11 ہزار 110 ارب روپے ٹیکس جمع کرنا ہوگا، نئے

ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی،پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس رپورٹ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (PBS) نے رپورٹ کیا کہ 09 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ کھپت والے گروپس کے لیے حساس قیمت کے اشارے (SPI) کے ذریعے ماپی جانے والی ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

کسانوں کیلئے بری خبر ،ٹریکٹروں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو ملے گا، ٹریکٹرز کی قیمت اور زرعی لاگت میں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا روٹی کی قیمت 3 دن میں مقرر کرنے کا حکم

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نانبائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت کی، اس دوران ریاستی کونسل

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی،دیکھیں

  سوئی سدرن گیس کمپنی ایل پی جی لمیٹڈ (ایس ایل ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر محمود کوکی کو برطرف کرنے  کی شرمناک وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایس ایل ایل کے ایم ڈی عامر محمود کو ہراساں کرنے کے الزام میں بظاہر برطرف

حکومت نے طلباء میں ای بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا،وجہ بھی سامنے آ گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) نے پنجاب حکومت کو صوبے کے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت کی جانب سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کو معطل کرنے کا حکم سموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آیا۔ لاہور

پاکستان میں بغیر ٹیکس سٹیمپ 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 165 سگریٹ برانڈز بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 165 سے زائد برانڈز کے سگریٹ بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک سگریٹ کی غیر