جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے،دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آ گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 278روپے 40 پیسے پرٹریڈ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان سامنے آیا ہے، 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس 78 ہزار 170 کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کاروباری دن

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کی کمی سےنئی قیمت377روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے260

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

لندن(روشن پاکستان نیوز)رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایک اسٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید جنریشن کے ٹینڈم سولر سیل متعارف کرائے ہیں جو پیروسکائٹ نامی ’معجزاتی مواد‘

مرغی کا گوشت مسلسل دوسرے روز بھی سستا،فی کلو کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(روشن پاکستنا نیوز)یدالاضحیٰ کے بعد سے مرغی کے گوشت کی طلب  میں کمی کے باعث قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

zاسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی نے اشتراک کرلیا، چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی۔ حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کے لیے بی وائے ڈی سے اشتراک کیا ہے۔ حب پاور ہولڈنگ

ٹیلی کام کمپنیوں کی موبائل بیلنس پر 75 فیصد ٹیکس کی کٹوتی کی مخالفت

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز صارفین کے موبائل فون بیلنس پر ٹیکس کی مد میں 75 فیصد کٹوتی کی بجٹ تجویز کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اپنے