تجزیاتی رپورٹ

نجی ٹی پروگرام میں بے ہودہ مواد نوجوان نسل کی تباہی کا سبب؟ اصل معاشرتی مسائل کے بجائے ٹک ٹاکرز کی پروموشن، تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) — سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر دن بدن بڑھتی ہوئی بے ہودگی اور غیر سنجیدہ مواد نے نوجوان نسل کے اذہان کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ جہاں ایک طرف یہ پلیٹ فارم چند افراد کے لیے روزگار کا ذریعہ بنا ہے، وہیں

بلوچستان میں کاروکاری کے نام پر دو افراد کا بہیمانہ قتل — ایک سوالیہ نشان ہمارے معاشرتی رویوں پر
بلوچستان میں کاروکاری کے نام پر دو افراد کا بہیمانہ قتل — ایک سوالیہ نشان ہمارے معاشرتی رویوں پر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے مارگٹ، سنجیدی ڈیگاری میں عیدالاضحیٰ سے تین روز قبل پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ ایک بار پھر معاشرے کے زوال پذیر اخلاقی ڈھانچے کو عیاں کر گیا۔ بانو بی بی اور احسان اللہ کو کاروکاری کے الزام میں گولیاں مار کر

ریحام خان کے نئی سیاسی جماعت کے اعلان پر تنقید کی بھرمار، سوشل میڈیا پر عمران خان کی شہرت استعمال کرنے کا الزام

کراچی (روشن پاکستان نیوز): ٹی وی میزبان، صحافی، اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ (پی آر پی) کے قیام کا اعلان کیا۔ تاہم ان

آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،20 رکنی کابینہ میں اٹھارہ وزرا اور دو مشیر شامل ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نےبھی اپنےعہدےکا حلف اٹھا لیا،نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف اُٹھانے والے وزرا میں سردار جاوید ایوب، میاں وحید، جاوید بڈھانوی، ملک ظفر، دیوان چغتائی وزرا،چوہدری ارشد، قاسم مجیدضیاالقمر، چوہدری رشید، نبیلہ ایوب، رفیق نیئر، یاسر سلطان، بازل نقوی، عامر یاسین اور محمد حسین وزرا میں شامل ہیں۔
آزاد کشمیر میں سیاسی اصلاحات وقت کی ضرورت!!

تحریر: ڈاکٹر محمد یاسین رحمان لوٹن یونائیٹڈ کنگڈم آزاد کشمیر کے سیاسی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ سب سے زیادہ مطلوبہ اصلاحات میں سے ایک اے جے کے اسمبلی کی 12 نشستوں کا خاتمہ ہے جو پاکستان میں مقیم کشمیری تارکین وطن کے لیے وقف ہیں۔ یہ 12 نشستیں

راولپنڈی پولیس نے مون سون کے سیلاب میں انسانیت کی مثال قائم کر دی — عوام نے خدمات کو سراہا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال میں جس پیشہ ورانہ اور انسانی جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ پورے ملک میں سراہا جا رہا ہے۔ شدید بارشوں کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے، مگر پولیس اہلکار نہ صرف اپنی

ریشم کا مریم نواز کے ہاتھ پر بوسہ: عزت کا اظہار یا خوشامد؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں ایک تقریب میں اداکارہ ریشم کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہاتھ پر بوسہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ بعض لوگوں نے اسے خوشامد اور چاپلوسی

ماہرہ خان کی فلم کیلئے “اجتماعی دعا” کی اپیل پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں، جہاں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی نئی فلم “لو گورو” کی پروموشن کے دوران دعا کی اپیل کرتی نظر آتی ہیں۔ ویڈیو میں

ٹک ٹاکرز نوجوان نسل کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں، ملک فہیم کھوکھر کی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایڈووکیٹ ملک فہیم کھوکھر، جو نہ صرف ایک قابل وکیل کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ ایک حساس دل اور معاشرتی شعور رکھنے والی شخصیت کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، آج کل سوشل میڈیا پر خاصی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ وہ ان

رابی پیرزادہ: روحانی تبدیلی، فلاحی خدمت اور مثبت طرزِ زندگی کی زندہ مثال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رابی پیرزادہ، جنہوں نے 2019 میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اسلامی طرزِ زندگی اپنانے کا فیصلہ کیا، آج کل نہ صرف اپنی روحانی تبدیلی کی بدولت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں بلکہ وہ معاشرتی فلاح و بہبود کے کاموں میں بھی بھرپور کردار

ٹریفک پولیس افسران کا غیر انسانی رویہ، بیمار والد کے لیے فریاد کرتا شہری بے بس

لاہور (روشن پاکستان نیوز) – پنجاب میں ٹریفک پولیس افسران کا عوام کے ساتھ غیر مناسب رویہ ایک بار پھر زیر بحث آ گیا ہے، جہاں عام شہریوں کو نہ صرف غیر ضروری طور پر روکا جاتا ہے بلکہ ان کی مجبوریوں کو بھی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔