منگل,  17 مارچ 2026ء

تجزیاتی رپورٹ

متحدہ عرب امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا کارنامہ ،قدیم گمشدہ شہر دریافت کر لیا

  ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

تنخواہ دار طبقے کا خوف حقیقت بن گیا، بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زائد کمانے والے پر ٹیکس بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کا خوف بدھ کے روز اس وقت حقیقت بن گیا جب حکومت نے بجٹ 2024-25 میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ کمانے والے تمام افراد کے لیے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ فنانس بل 2024 میں ٹیکس سلیب

عوام دوست , متوازن بجٹ سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونےکی امید

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)عوام دوست , متوازن بجٹ سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونےکی امید ہے , لیکن ایم ایف کے ساتھ جاری میٹنگ کے تحت عوام دوست اور متوازن بجٹ سے امید ہے کہ حکومت کی نئی اقتصادی پالیسیوں کے تحت پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا,وزیر خزانہ

کسانوں کا تاریخی معاشی قتل ، اس بار عید پر کپڑے بھی نہیں خرید سکیں گے ، تفصیلی رپورٹ میں حیران کن حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں کسان کو جو رگڑا لگایا جاتا ہےاس کی مثال دنیا میں کہی بھی نہیں ملتی ، چھ فیصد ترقی ہوتی نظر آتی ہے وہ بھی صرف کسان کی وجہ سےہے۔بدلے میں کسان کو کیا مل رہا ہے؟ کسان کو ختم کرنے کا مطلب

پاک بھارت وزرائے اعظم کا رابطہ کیا برف پگھل رہی ہے؟

اسلام آباد(اصغر علی  مبارک ) پاک بھارت وزرائے اعظم کا سوشل میڈیا پرحالیہ رابطہ سے کیا دونوں ملکوں کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے مبارک باد کے پیغام پر بھارتی وزیراعظم نے جوابی پیغام میں شہباز شریف کا شکریہ ادا

وزیراعظم پاکستان کامیاب دورہ چین سے بجٹ سے قبل معاشی بحران پر قابو

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے حالیہ کامیاب دورہ چین سے معاشی بحران پر قابو پانےمیں مدد ملےگی کیونکہ سی ای پی سی کے منصوبوں کے تناظر میں اربوں ڈالر کے درجنوں معاہدے کیے گئے ہیں اور وفاقی بجٹ سے قبل عوام کے لیے خوشخبری سے کم نہیں ہےوزیر

کچے کے ڈاکوؤں اور پولیس اہلکاروں کے مبینہ روابط منظرعام پر لانے والی انکوائری رپورٹ کو دبادیاگیا

لاہور(روشن پاکستان  نیوز)پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے باجوداعلیٰ پولیس حکام نے مبینہ طور پر معاملے کو دبادیا ہے اورپنجاب حکومت کو اس بارے میں مکمل طور پرلاعلم رکھا جارہا ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ راجن پور میں کچے کے علاقے میں موجود ڈاکوؤں

نجی میڈیکل کالجزعوام کولوٹنےمیں پیش پیش،ایم بی بی ایس کی5 سالہ فیس ایک کروڑ58لاکھ روپےسےتجاوز کرگئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نجی میڈیکل کالجز نے طلبہ سے سالانہ لاکھوں روپے اضافی فیس وصول کرلی، ایم بی بی ایس کا پانچ سالہ پروگرام 45 لاکھ روپے تک مہنگا کردیا گیا، 5 سالہ فیس ایک کروڑ 58 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی۔ غیر قانونی طور پر فیس

1971 کی جنگ اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی ، مشرقی اور مغربی پاکستان میں تنازعات کی وجوہات کیا تھیں؟ تفصیلی رپورٹ پڑھئے
1971 کی جنگ اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی ، مشرقی اور مغربی پاکستان میں تنازعات کی وجوہات کیا تھیں؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سقوط ڈھاکہ کا سیاہ دھبا پاکستان کی تاریخ  میں 1971 کو لگا تھا، اس سال مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہو کر علیحدہ ملک بن گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف دشمنی کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اس کے دو ٹکڑے

عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان محاذ آرائی

پچیس مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط اور گزشتہ دنوں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنسوں سے بظاہر ایک تاثر ابھرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس وقت پاکستان میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان شاید کوئی