اتوار,  22 نومبر 2026ء
آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ تو بروقت گندم درآمد کی، نہ نجی شعبے کو اجازت دی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔

این اے 168 ضمنی انتخاب، ن لیگی امیدوار منیراقبال چنڑ کی واضح برتری

ان کا کہنا تھا کہ چینی مل مالکان کے مفادات حکومت کو عزیز ہیں ان کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

مزید خبریں