اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنس کا بڑا معجزہ: انسان کو جوان رکھنے والی دنیا کی پہلی ’’اینٹی ایجنگ‘‘ تھراپی کا کامیاب آغاز۔
تفصیلات کے مطابق تاریخ میں پہلی بار، ایک انسان کو ایسی جین تھراپی دی گئی ہےجسے خلیاتی سطح پر بڑھاپے کے اثرات کو جزوی طور پر ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات کے ساتھ مسافر گرفتار، انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا انکشاف
بوسٹن، میساچوسٹس میں قائم بائیو فارماسیوٹیکل کمپنی ’’لائف بائیو سائنسز‘‘ نے 9 جون کو اعلان کیا کہ دنیا کے پہلے ایسے کلینیکل ٹرائل میں پہلے رضاکار کو خوراک (ڈوز) دے دی گئی ہے۔











