صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 7 مئی، قومی اسمبلی اجلاس 11 مئی کوطلب کرنے کی منظوری دیدی ہے،پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

واضح رہےکہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیاگیا ہےجس میں نئے مالی سال کےبجٹ کی منظوری کے لیے چار ہفتے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں