بدھ,  08 اپریل 2026ء
سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان اور گورنر مدینہ منورہ کے درمیان ملاقات

 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی گہرے مراسم سمیت دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں بھی پاک سعودی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں