کراچی(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔
نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور 2 میں کارروائی کی۔
ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد نے استعفی دے دیا
نیب نے کارروائی کے دوران 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔
نیب نے زمین واگزار کرا کے سندھ حکومت کے حوالے کردی۔











