هفته,  23 نومبر 2024ء
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں شامل نہ ہوئے، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 86 آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل اور 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن نے 101 کامیاب آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 آزاد امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوئے۔

مزید خبریں