جمعرات,  26 دسمبر 2024ء
الیکشن 2024،رزلٹ روک دیئے گئے،آراوزکانتائج دینے سے انکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات کے نتائج کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

 نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ آر اوز نے نتائج جاری کرنے سے انکار کردیا ہے، آر اوز کا کہنا ہے کہ ہم نے نتائج الیکشن کمیشن کو بھیج دیے ہیں۔ نتائج الیکشن کمیشن جاری کرےگا۔

مزیدپڑھیں:پولیس نے پی ٹی آئی امیدوارشہزادفاروق کے دفترکوتالے لگادیئے

یادرہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے رات 1بجے تک مکمل نتائج دینے کا اعلان کررکھا ہے اوراب رات کے ایک بج چکے ہیں،مگر الیکشن کمیشن کے الیکٹرول مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس )پر ایک نتیجہ بھی ابھی تک لوڈ نہیں ہوسکاجبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ بھی نامعلوم مقام پر روانہ ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں