جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ڈگمگاتی معیشت کو اس طرح شبانہ روز چھٹیاں دینا زیب نہیں دیتا، مزمل اسلم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)شیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وزیراعظم کی جانب سے 28 مئی چھٹی کے اعلان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ قوم اگر کل مقررہ وقت سے2 گھنٹے
زیادہ کام کرتی تو زیادہ مضبوط اور پائیدار پیغام جاتا،اس وقت قوم کا ایک ایک لمحہ اور دن قیمتی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈگمگاتی معیشت کو اس طرح شبانہ روز چھٹیاں دینا زیب نہیں دیتا، چھٹی دینے کا مقصد یا فوائد بتا دیئے جائیں تو بہت مہربانی ہوگی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News