جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
نقلی تلوار تھامے طلباء نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

مانچسٹر (شہزادانور ملک سے)برطانیہ میں نقلی تلوار تھامے طلباء نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔

مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یونیورسٹی طلباء نقلی تلوار تھامے ڈرامے کی ریہرسل کر رہے تھے۔

مزیدپڑھیں:مانچسٹر،سمندرپارپاکستانی فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس،شائقین جھوم اٹھے

اس دوران طلباء کو دہشت گرد سمجھ کر شہری نے پولیس کو کال کر دی۔

جس پر پولیس بھاری نفری کے ساتھ مانچسٹر یونیورسٹی پہنچ گئی۔ بعدازاں پولیس نے کہا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔

مزید خبریں