اسلام آباد کے گاؤں پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(محمد جنید ندیم)تھانہ سہالہ کی حدود میں گاؤں پیرسوہاوہ میں خونی تصادم، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گولیاں چل گئیں۔

تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزیدپڑھیں:مکہ مکرمہ ،افطار دسترخوان پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، جاں بحق و زخمی افراد کی تفصیلات جانیں خبر میں

لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

مرنے والوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والوں میں بلال ،عمیر اقبال، عدیل، گلفام اور سدرہ شامل ہیں۔

مزید خبریں