پیر,  13 اپریل 2026ء
بیت اللہ شریف کی دیواروں کو محفوظ بنانے کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) حرمین شریفین انتظامیہ نے بیت اللہ شریف کی دیواروں کو محفوظ بنانے کے لیے کام کا آغاز کر دیا ہے حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بیت اللہ شریف کے بیرونی اور اندرونی حصے کی دیواروں کو مضبوط اور محفوظ بنانے کا عمل شروع کیا گیا ہے جس میں ماہر کاریگر شرکت کر رہے ہیں۔

حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا یے کہ اگلے چند دنوں میں کام مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید خبریں