منگل,  31 مارچ 2026ء
دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔

 دبئی کی سڑکوں پر اب  بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔

دبئی ایئرپورٹ کی بندش! ایمریٹس ایئرلائنز کا بڑا اعلان

یہ سروس  چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے ام السقیم اور جمیرہ  سے شروع کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق100 خودکار ٹیکسیاں دبئی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں شامل کردی گئی ہیں اور مستقبل میں گاڑیوں کی تعداد بتدریج بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

مزید خبریں