منگل,  31 مارچ 2026ء
سعودی عرب کا احترام کرتے ہیں، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہیں: عباس عراقچی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور  اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔

انہوں نے واضح کیاکہ ایران کی کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہے، جارح دشمن عربوں کا احترام کرتے ہیں نہ ایرانیوں کا اور  نہ ہی وہ سکیورٹی دے سکتے ہیں۔

ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے نئے بڑے حملے

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ذرا دیکھیں کہ ہم نے ان کی فضائی کمان کے ساتھ کیاکیا، دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو تباہ کردیا۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکی فورسز  کو خطےسے نکالاجائے۔

مزید خبریں