نیویارک (روشن پاکستدان نیوز)ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے کئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بھر کی سڑکوں پر آج 70لاکھ افراد نے مظاہرے کئے ،امریکا کے 3ہزار شہروں میں مظاہرے، سب کا ایک ہی ، بادشاہ قبول نہیں۔
ایران جنگ : پاکستان سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، الجزیرہ
رپورٹ کے مطابق آج امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے مظاہرے ریکارڈ ہوئے،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے،ہفتے کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو آمرانہ رجحانات کا حامل اور قانون کو پامال کرنے والی حکمرانی کا ذمے دار سمجھا جاتا ہے،نوکنگز مظاہروں کے تحت ایک سال میں یہ تیسرا موقع ہے کہ امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔











