جمعرات,  05 مارچ 2026ء
سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا، لیکن کیوں؟

ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ ان کے رائے کی حمایت کریں۔

شہزادہ ترکی الفیصل نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔

مزید خبریں