بدھ,  22 اپریل 2026ء

March 5, 2026

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ نے چیف آفسیر ضلع کونسل کو گرفتار کر لیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)چیف آفسیر ضلع کونسل حافظ آباد احمد وقار شاہد پر کرپشن کے سنگین چارجز تھے منڈی بہاؤالدین میں بطور چیف ایگزیکٹو آفسیر میونسپل کمیٹی تعیناتی کے دوران کرپشن کیس کے سلسلے میں انکوائری چل رہی تھی جس کے نیتجے میں گرفتار کیے گئے ہیں.گوجرانوالہ اینٹی کرپشن نے

سیشن کورٹ حافظ آباد میں جدید ای لائبریری قائم، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد محمود بھٹی نے افتتاح کردیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)چیف جسٹس آف پاکستان اور ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کی ہدایات پر سیشن کورٹ حافظ آباد میں جدید ای لائبریری قائم کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد محمود بھٹی نے ای لائبریری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اٹارنی، سول ججز اور

بری امام ہاؤس نورپورشاہاں میں جشن ظہور کے حوالے سے کیک کاٹا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خادم اعلیٰ حضرت امام بری سرکار و درگاہ حضرت کلو بابا مانسرکیمپ ضلع اٹک راجہ سرفراز اکرم نے راجہ امتیاز جنجوعہ،ڈاکٹر راجہ ریاض شہباز جنجوعہ، راجہ شہزاد جنجوعہ، ایس پی خالد اعوان و دیگر کے ہمراہ جشن ظہور کے حوالے سےبری امام ہاؤس نورپورشاہاں بری امام میں

شہری کھانسی کا یہ سیرپ اور ملٹی وٹامن ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا، جس میں ملٹی وٹامن ، معروف کھانسی کا سیرپ اور درد کا انجیکشن شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرول بورڈ نے لیبارٹری ٹیسٹنگ کے بعد 5 مختلف ادویات کے مخصوص بیچز کو جعلی اور

رمضان کے تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری ہے تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ رمضان المبارک کی مقدس ساعتیں جاری ہیں اور اب تک موسم معتدل ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے تیسرے عشرے سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ

مستقبل کی جنگیں اسکرینوں پر لڑی جائیں گی؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جنگیں اسلحے کے بجائے کی بورڈ اور کوڈ تک جا پہنچیں جس نے سوال جنم دیا ہے کہ مستقبل کی جنگیں اسکرینوں پر لڑی جائیں گی؟ ماضی قدیم میں جنگیں تلواروں، نیزوں بھالوں سے لڑی جاتی تھیں۔ زمانے نے ترقی کی تو بندوق میدان جنگ میں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 گرفتار

اسلام آباد: (عرفان حیدر) اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق دو کارروائیوں کے دوران چار ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کارروائیوں میں 21 کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 201.2 کلو گرام

کوہاٹ میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار

 کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ) نے کوہاٹ میں تیل وگیس کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والے  نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا

’ایران کے خلاف غیر ضروری جنگ لڑی جارہی ہے‘ برطانوی انٹیلیجنس چیف کا بڑا انکشاف

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس (MI6) کے سابق سربراہ سر جان سوئرز نے جاری جنگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ایک ‘غیر ضروری’ اقدام قرار دے دیا ہے۔ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس (MI6) کے سابق سربراہ سر جان سوئرز نے خبردار کیا ہے

روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے:صدر پیوٹن

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندی لگانا