منگل,  03 مارچ 2026ء
امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں بتایا گیا امریکا کے پاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا لامحدودذخیرہ موجود ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے میڈیم اور اپرمیڈیم اسلحہ ذخائر جتنے آج بہتر ہیں اتنے پہلے کبھی نہیں رہے۔

انہوں نے کہا کہ ان ہی ذخائر کے ذریعے جنگیں طویل عرصے تک کامیابی سے لڑی جا سکتی ہیں۔

تہران پر حملے ، سپریم لیڈر خامنہ ای کو کہاں منتقل کیا گیا؟

امریکی  صدر کا کہنا تھا کہ یہ اسلحہ دیگر ممالک کے بہترین ہتھیاروں سے بھی بہتر ہے، ایڈیشنل ہائی گریڈ ویپن کے بھی اچھے ذخائر موجود ہیں۔

مزید خبریں